: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حید ر آ باد 25 مار چ : آ غا خا ں اکیڈیمی ‘ حید ر آ باد جو کہ میعا ری تعلیمی ادارہ
ہے ۔ اس ادا رہ میں گر یڈ 1 تا 11 میں دا خلے جا ری ہیں جہاں ہر قسم کی سہو لت د ستیا ب ہے ۔ مزید تفصیلا ت کے لئے ای میل کا پتہ : admissionhyderabad@agakhanacademy.org